کامیاب بزنس کیلئے ہائی پرفارمنس ٹیم کیسے بنائیں
Course Code: 028
اس کورس میں آپ سیکھیں گے
- ہائی پرفارمنس ورکرز کی پہچان کیسے کریں؟
- ہائی پرفارمنس ٹیم کیسے ہائر کریں
- نکمے لوگوں سے جان کیسے چھڑائیں
- ٹیم کو وفادار اور فرمانبردار کیسے بنائیں
- عام ٹیم کو ہائی پرفارمنس ٹیم بنا کر زیادہ کام کیسے لیں
Live Course Training Price: PKR 3250/-
Recorded Course Price:2250 /-