📈
Business Growth Club

Team Management Skills Club
💰
Sales Booster Training
🧠
Mental Wellness
$
Financial Management
💞
Relation Building

Physical Health
🤝
Social Awareness
🕌
Spiritual Awakening
🤴
Leadership Skills for Principals

Client Testimonials

Riaz Sahab

Jewelrs, Larkana

Zaheer Sahib

Real Estate Developer / Businessman

Kanwar Zahid

HR Manager

Abrar Ahmad

Business Owner

Muzammil Butter

Advocate High Court

World Class Courses on Personal, Professional & Financial Development

Card Image
Unleash Your Earning Potential
  • آپ کا اصل ارننگ پوٹینشل کیا ہے؟
  • فنانشل گول کیسے سیٹ کریں؟
  • ارننگ میں اضافہ کیسے کریں؟
  • گروتھ مائینڈ سیٹ کیسے بنائیں؟
  • ہائی ایچیور کیسے بنیں؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
Self Awareness
  • خود کو کیسے پہچانیں؟
  • خود اعتمادی کیسے پیدا کریں؟
  • فیصلہ سازی کی قوت کیسے پیدا کریں ؟
  • خامیوں کو خوبیوں میں کیسے تبدیل کریں؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
Mindfulness
  • سٹریس کیسے کم کریں۔
  • جاب اور بزنس میں میں فوکس کیسے بڑھائیں؟
  • نیند اور یاد داشت کیسے بہتر کریں؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
Risk Management
  • رِسک کب اور کیوں لینا چاہئیے؟
  • رسک کو Opportunity میں کیسے بدلیں؟
  • رسک مینجمنٹ سے فائیدہ کیسے اٹھائیں؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
Work-Life Balance
  • ورک مینجمنٹ کیسے کریں؟
  • لائف مینجمنٹ کیسے کریں؟
  • ورک پرو ڈکٹوٹی کیسے بڑھائیں؟
  • پرسنل اور پروفیشنل سپیس کیسے بڑھائیں؟
  • ورک - لائف بیلنس کیسے کریں؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
How to make budget?
  • بجٹ کی بہترین اقسام؟
  • بجٹ بنا کر فائدے کیسے حاصل کریں؟
  • آپ کے انکم کے مطابق کون سا بجٹ بہتر ہوگا ؟
  • بجٹ اؤٹ کیوں ہوتا ہے اور انکم کا پتہ کیوں نہیں چلتا ؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
Money Management
  • آمدنی اور دولت میں فرق کیسے کریں؟
  • خرچے اور بچت کی سائنس کیا ہے ؟
  • بجٹ کیسے بنائیں؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
Stress Management
  • آپ کو سٹریس کب اور کیوں ہوتا ہے؟
  • ِِسٹریس سے کیسے بچیں؟
  • سٹریس سے فائدہ کیسے لیں؟
  • سٹریس کا علاج؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
How to Increase Focus and Memory
  • فوکس کیسے بڑھائیں ؟
  • میموری میں کیسے اضافہ کریں
  • میموری اور فوکس کی دولت اور خوشی کے لیے کیسے استعمال کریں؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
HOW TO DEVELOP POSITIVE THINKING?
  • سوچ پیدا ہونے کا میکانزم کیا ہے ؟
  • سوچوں کو کنٹرول کیسے کریں ؟
  • منفی سوچ کو مثبت سوچ میں کیسے بدلیں ؟
  • مثبت سوچ کی طاقت کو کامیابی ، سکون اور خوشحالی کے لیے کیسے استعمال کریں ؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
How to Develop Quality Sleep Pattern
  • نیند خراب کرنے والی غذائیں اور عادات سے کیسے بچیں؟
  • بہتر نیند کے لیے لائف سٹائل کیسے سیٹ کریں؟
  • Sleep Pattern کیسے بہتر بنائیں؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
Learn the art of Self Management
  • آپ اصل میں کیا ہیں اور کیسے پہچانیں؟
  • Personal Weakness تلاش کر کے ٹھیک کیسے کریں؟
  • Personal Strength سے بھرپور فائدہ کیسے اٹھائیں؟
  • خود کو اور رشتوں کو کیسے مینج کریں؟
  • جاب اور بزنس اور خود میں توازن کیسے لائیں؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
How to Identify and use Love Language
  • Love Language کتنی قسم کی ہیں؟
  • ِِ
  • آپ کی Love Language کون سی ہے ؟
  • Love Language سے فائدہ کیسے لیں؟
  • بیوی اور باس کی Love Language ؟
  • Love Language سے گھر جا بزنس اور معاشرے میں عزت اور ترقی کیسے حاصل کریں؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
How to Build Strong Relationships
  • مضبوط رشتے کی پہچان کیسے کریں ؟
  • ڈسکشن+ پریکٹیکل
  • رشتوں کو مضبوط کیسے بنائیں ؟
  • ڈسکشن+ پریکٹیکل
  • رشتوں کو خوبصورت اور مفید کیسے بنائیں ؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
How to Develop Personal aura
  • Personal Auraکیا ہوتا ہے؟
  • Personal Aura کیسے بہتر کریں؟
  • Emotional Auraکیسے مضبوط بنائیں ؟
  • Mental Aura کو کیسے امپروو کریں؟
  • Spiritual Aura کیسے پیدا کریں؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
How to Use Social Awareness for Success
  • Social Awareness کیا ہوتی ہے ؟
  • Social bullying سے کیسے بچیں؟
  • ڈیجیٹل بیماریوں سے کیسے بچیں؟
  • بزنس جاب اور تعلقات میں کامیابی کیسے حاصل کریں؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
HOW TO DEAL WITH DIFFICULT PEOPLE?
  • تنگ کرنے والوں کی پہچان کیسے کریں ؟
  • تنگ کرنے والوں سے کیسے بچیں ؟
  • تنگ کرنے والوں کو فائدے کے لیے کیسے استعمال کریں ؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
قرض سے کیسے جان چھڑائیں؟
  • ۔ ہم قرض کے جال میں پھنستے کیسے ہیں؟
  • ۔ کس قسم کا قرض لینا چاہیے اور کس سے بچنا چاہیے
  • ۔ ڈسکشن سوالات تو جوابات
  • ۔ قرض اتارنے کے بہترین طریقے
  • ۔ قرض اتارنے کی بہترین پلاننگ کیسے کریں

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
دماغی صحت کیسے بہتر بنائیں ؟
  • دماغ میں خرابیوں کی نشانیاں کیا ہیں ؟
  • کونسی غذائیں دماغ کو نقصان دیتی ہیں ؟
  • ڈائٹ پلان کے ذریعے دماغی و ذہنی صحت کیسے برقرار رکھیں

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
اچھی صحت کیلئے بہترین ڈائٹ پلان کیسے بنائیں ؟
  • کونسی غذائیں آپ کو چھوڑ کر کون سی
  • غذائیں استعمال کرنی چاہیے ؟
  • سوال و جواب+ ڈسکشن
  • اپنی صحت اور لائف سٹائل کے مطابق
  • ڈائٹ پلان کیسے بنائیں ؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
Self-Esteem
  • میں کیا فرق ہے؟Self-esteemاور Ego
  • کو کم کرتی ہیں ؟Self-Esteemکونسی عادات
  • بڑھانے کے بہترین طریقے کونسے ہیں؟Self-Esteem
  • Self-Esteemاپنی لائف اور حالات کے مطابق
  • میں اضافہ کا پلان کیسے ترتیب دیں؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
کیسے بنائیں ؟ Love Chemistry
  • پوری کوشش کے باوجود پارٹنر کے دل میں محبت کیوں نہیں پیدا ہوتی؟
  • محبت اور دل میں جگہ بنانے والے کام کیسے کریں ؟
  • کیا ہے ؟ Love Chemistryاصل میں
  • بیوی کے دل و دماغ پر چھا جانے کے 5 بہترین طریقے

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
جاب، بزنس اور معاشرے میں لوگوں کے دل کیسے جیتیں ؟(
  • معاشرتی ذہانت کیا ہوتی ہے اور آپ کا لیول کیا ہے ؟
  • ڈسکشن + سوال و جواب
  • سوشل انٹیلیجنس کیسے ناکامی کو کامیابی میں بدلتی ہے ؟ جاب، بزنس اور سوسائٹی میں سوشل انٹیلیجنس
  • کے ذریعے گروتھ اور کامیابی کیسے حاصل کریں ؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
؟ Manipulation سے کیسے بچیں
  • کی پہچان کیسے کریں ؟ Manipulation
  • کو کیسے پہچانیں ؟ Manipulators
  • Manipulation سے فائدہ کیسے اٹھائیں ؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
تعلقات کیسے مضبوط بنائیں ؟
  • مضبوط رشتے کی پہچان کیسے کریں ؟
  • ڈسکشن+ پریکٹیکل
  • رشتوں کو مضبوط کیسے بنائیں ؟
  • ڈسکشن+ پریکٹیکل
  • رشتوں کو خوبصورت اور مفید کیسے بنائیں ؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
How to find life Purpose
  • اپنی پہچان کیسے کریں
  • مقصد حیات کیسے بنائیں
  • مقصد حیات سے خود کو اور معاشرے کو فائدہ کیسے پہنچائیں

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
Increase Well-being Through Yoga & Meditation
  • یوگا کیا ہے اور اس سے فائدہ حاصل کیسے کریں؟
  • یوگا کی مدد سے مینٹل اور فزیکل ہیلتھ کیسے امپرُوو کریں؟
  • میڈٹییشن سے کیا مراد ہے؟عام آدمی کیسے فائدہ اٹھائے؟
  • مسائل کیسے حل کریں؟Thinking & Emotional میڈٹیشن
  • یوگا اور میٖڈٹیشن کی مدد سےاوور آل زندگی میں سکون خوشی اور توازن کیسے لائیں؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
پرکشش کیسے بنیں؟
  • کونسی شخصیات پر کشش ہوتی ہیں؟
  • کونسی شخصیات کبھی پرکشش نہیں بن سکتیں؟
  • پرکشش بننے کے حیران کن فائدے کون سے ہیں؟
  • پرکشش بننے کے لیے مائینڈ سیٹ،عادات اور لائف سٹائل کیسا ہونا چاہیے؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
منفی سوچ سے جان کیسے چھڑائین؟
  • سوچ پیدا ہونے کا میکانزم کیا ہے؟
  • سوچوں کو کنٹرول کیسے کریں؟
  • منفی سوچ کو مثبت سوچ میں کیسے بدلیں؟
  • مثبت سوچ کی طاقت کو کامیابی،سکون اور خوشحالی کے لیے کیسے استعمال کریں؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
بچوں کو کامیاب کیسے بنائیں؟
  • بچوں کی پرسنیلٹی ٹائپ جان کر اچھے طریقے سے مینج کیسے کریں؟
  • بچوں کی گول سیٹنگ کرکے پرسنل اور پروفیشنل ڈیویلپمنٹ کیسے کریں؟

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
How to Stay Active & Smart?
  • سستی ہیں بڑی وجوہات کون سی ہیں؟
  • کونسے لو ہمیشہ ایکٹو اور فٹ رہتے ہیں؟
  • فوائد کا علم ہونے کے باوجود ہم ایکٹو اور فٹ رہنے کی کوشش کیوں نہیں کرتے؟
  • ایکٹو،فٹ اور سمارٹ رہنے کا لائف پلان بنائیں۔

for Detailed Info: 0300-0372774

Card Image
New Course
  • Hello World
  • Hello World
  • Hello World
  • Hello World

for Detailed Info: 0300-0372774

Leadership Courses on Team Management Skills Club

Card Image
Team Hiring
  • Dream Team کیسی ہوتی ہے؟
  • دنیا میں کامیاب بزنس ٹیم کیسے ہائر کرتے ہیں؟
  • اپنے بزنس کے لیے ہائی پرفارمنس ٹیم کیسے ہائر کریں؟
Card Image
How to solve Cash recovery problems
  • کیش ریکوری ٹیم کے لیے کس قسم کے ورکرز ہائر کریں؟
  • کیش ریکوری ٹیم پر چیک اینڈ بیلنس کیلئے نظر کیسے رکھیں؟
  • کیش ریکوری ٹیم سے زیادہ ریکوری کیسے لیں ؟
Card Image
How to get more sales from the sales team
  • زیادہ سیلز کے لیے ٹیم میں کون سے ورکر ہائر کریں؟
  • سیلز ٹیم کو وفادار اور فرمانبردار کیسے بنائیں؟
  • سیلز ٹیم سے ٹارگٹ کیسے اچیو کروائیں؟
Card Image
How to Fire a Team Member
  • نکمے اور تنگ کرنے والے ورکرز کو کیسے پہچانیں؟
  • لیگل اور سوشل مسائل سے بچنے کے لیے Termination کیسے کریں ؟
  • وقت پیسہ اور بزنس خراب کرنے والے ورکرز کو کیسے نکالیں ؟
Card Image
عام ٹیم سے زیادہ کام کیسے لیں؟
  • ٹیم کو وفادار کیسے بنائیں؟
  • ٹیم میں ٹیم ورک کیسے ڈیویلپ کریں؟
  • کیسےبہتر کریں؟Dealingکسٹمر
Card Image
وقت ضائع کرنے والے ورکرز کو ٹھیک کیسے کریں ؟
  • وقت ضائع کرنے والے ورکرز کی پہچان کیسے کریں ؟
  • نقصان کرنے والے ورکرز کو ٹھیک کیسے کریں ؟
  • ورکرز کے وقت ، عادات اور کام سے زیادہ فائدے حاصل کرنے کے طریقے
Card Image
ورکرز سے توقعات کے مطابق کام کیسے لیں ؟
  • ورکرز کام کیوں نہیں کرتے ؟
  • درست ورکرز کو درست کام کی زمہ داری کیسے دیں؟
  • ورکرز سے اپنی توقعات کے مطابق کام کیسے لیں ؟
Card Image
ٹیم ورک کیسے ڈیویلپ کریں؟
  • ٹیم ورک کرنے والے ورکرز کو پہچان کر ہائر کیسے کریں؟
  • ٹیم ورک نا ہونے کی بڑی وجوہات کیا ہیں اور ان سے کیسے بچیں؟
  • بہترین ٹیم مینجمنٹ کے لیے ٹیم ورک کلچر کیسے بنائیں؟
Card Image
وفادار ورکرز کی پہچان کیسے کریں؟
  • وفادار ٹیم کیسے بنائیں؟
  • وفادار ورکرز کوہائر کرکے مستقل اپنے ساتھ کیسے ریکھیں؟
  • ورکرز کو مسلسل وفادار رکھنے کے شاندار طریقے۔
Card Image
عام اورکمزور ٹیم سے کام کیسے لیں؟
  • عام اور کمزور ٹیم کی نشانیاں کیا ہیں اور پہچان کیسے کریں؟
  • عام اور کمزور ٹیم کو خاص اور مضبوط کیسے بنائیں؟
  • عام اور کمزور ٹیم کو بہتر کرکے زیادہ کام کیسے لیں؟
Card Image
سیلز ٹیم سے زیادہ سیل کیسے لیں؟
  • زیادہ سیلز کے لیے سیلز ٹیم میں کون سے ورکرز ہائر کریں؟
  • سیلز ٹیم کو وفادار اور فرمانبردار کیسے بنائیں؟
  • سیلز ٹیم سے ٹارگٹ کیسے اچیو کروائیں؟
Card Image
کیش ریکوری کے مسائل کیسے حل کریں؟
  • ریکوری ٹیم کے لیے کس قسم کے ورکرز ہائر کریں؟
  • ریکوری ٹیم پر چیک اینڈ بیلنس (نظر)کیسے ریکھیں؟
  • ریکوری ٹیم سے زیادہ ریکوری کیسے لیں؟
Card Image
ملازمین میں موٹیویشن کیسے پیدا کریں؟
  • کون سے ملازم ہمیشہ بے دلی سے کام کرتے ہیں؟
  • کام کرنےوالے ورکرز میں موٹیویشن کی کمی کب اور کیوں آتی ہے؟
  • ورکرز کا جوش،موٹیویشن اور فوکس بڑھانے کے بہترین طریقے کونسے ہیں؟

World Class Courses on Business Growth

Card Image
Learn The Science Of Investment
  • کامیاب انویسٹر میں کون سی خوبیاں ہوتی ہیں؟
  • پریکٹیکل
  • محفوظ اور منافع والی انویسٹمنٹ کیسے کریں؟
  • انویسٹمنٹ کب اور کہاں کرنی چاہیے؟
  • بزنس انویسٹمنٹ کو Multiply کیسے کریں؟
Card Image
How to Develop Business Leadership for Growth?
  • کیا آپ کے اندر لیڈرشپ خوبیاں ہیں؟Assessment) (
  • بزنس لیڈرشپ کی خوبیاں کیسے پیدا کریں؟
  • لیڈرشپ خامیوں کو کیسے ختم کریں؟
  • بزنس لیڈرشپ بزنس سے فائدہ کیسے لیتی ہے ؟
  • بزنس لیڈرشپ کیسے پیدا کریں؟
Card Image
Learn The Art of Business Planning
  • کامیاب بزنس کے لیے فنانشل پلاننگ کیسے کریں؟
  • پاکستانی مارکیٹ ریسرچ کے ذریعے پروڈکٹ سروسز کا چناؤ کیسے کریں؟
  • ٹیم سیلز اور کسٹمر مینجمنٹ کیسے کریں؟
  • لیگل اور ریگولیٹری مسائل سے کیسے بچیں؟
  • رسک مینجمنٹ کر کے بزنس کب کیسے اور کہاں شروع کریں؟
Card Image
How to Develop Business Mindset
  • کامیاب بزنس مائنڈ سیٹ کیا ہوتا ہے ؟
  • بزنس مائنڈ سیٹ کیسے ڈیویلپ کریں؟
  • بزنس پلان کیسے بنائیں؟
  • رسک مینجمنٹ کیسے کریں؟
  • بزنس کب اور کون سا شروع کریں؟
Card Image
کامیاب بزنس کیلئے ہائی پرفارمنس ٹیم کیسے بنائیں
  • ہائی پرفارمنس ورکرز کی پہچان کیسے کریں؟
  • ہائی پرفارمنس ٹیم کیسے ہائر کریں
  • نکمے لوگوں سے جان کیسے چھڑائیں
  • ٹیم کو وفادار اور فرمانبردار کیسے بنائیں
  • عام ٹیم کو ہائی پرفارمنس ٹیم بنا کر زیادہ کام کیسے لیں
Card Image
بزنس کی مارکیٹنگ اور برینڈنگ کیسے کریں
  • موثر مارکیٹ ریسرچ کیسے کریں
  • بزنس برانڈنگ میں خطرناک غلطیاں جن سے بچ کر برینڈنگ کر سکتے ہیں
  • بنانے کے کامیاب اور بہترین طریقے MVP
  • بزنس اور کمپنی کے لیے ریلیشن شپ بلڈنگ کیسے کریں
  • اپنے برینڈ کے بہترین مارکیٹنگ کر کے زیادہ منافع کیسے کمائیں
Card Image
کامیاب بزنس کے لیے کیش فلو کیسے ٹھیک کریں؟
  • چھوٹے بزنس کی کامیابی کے لیے حساب کتاب کیوں ضروری ہے؟
  • حساب کتاب رکھنے کے بہترین طریقے کونے ہیں؟
  • حساب کتاب کے ذریعے،کیش ریکوری،انکم اور منافع میں اضافہ کیسے کریں؟
  • کیش فلو کی مدد سے بزنس کا بجٹ کیسے بنائیں؟
  • اپنے بزنس کی کامیابی،انکم اور منافع میں اضافہ کے لیے کیش فلو سسٹم کیسے بنائیں؟
Card Image
بزنس کو "آٹو سسٹم" پر کیسے لائیں؟
  • بزنس کو سسٹم بنانے کےلیے وزن کیسے بنائیں؟
  • بزنس گروتھ کے لیے لیول 10 میٹنگز کیسے کریں؟
  • بزنس میں منافع کے لیے چیک اینڈ بیلنس کی پالیسی کیسے بنائیں؟
  • ٹیم کی پرفارمینس کیسے چیک کریں؟
  • بزنس گروتھ گولز سیٹ اور اچیو کیسے کریں؟

Blogs & Articles

زیادہ تر لوگ جاب کیوں چھوڑ جاتے ہیں؟

مائرہ ایک اچھی کمپنی میں سیلز مین کی جاب کرتی تھی۔ وہ ایک اچھی سیل پرسن ثابت ہوئی ۔ اپنا ٹارگٹ مکمل کر لیتی اسے سیلری کمیشن کے ساتھ بونس پرکشش مل رہے تھے۔ گھر کا سارا سسٹم بڑا اچھا چل رہا تھا۔ گھر والے خوش تھے کہ شکر ہے فاقوں سے جان چھوٹ گئی اور

تصویر

بجٹ بنانا کیوں ضروری ہے ؟

میرا ماننا ہے " اگر آپ دولت مند بننے کے لیے پلاننگ نہیں کر رہے ہو تو آپ غریب اور کنگال ہونے کی تیاری کر رہے ہو۔"

بجٹ آپکی فنانشل پلاننگ اور فنانشل ڈسپلن ہے۔ میں نے اب تک جتنے بھی سیلف میڈ بیلینئرز کو پڑھا ہے ، بکس پڑھی ہیں ،کیس سٹڈیز ریکارڈ کی ہیں سب نے بجٹنگ کو دولت مند بننے کے لیے لازمی قرار دیا ہے ۔ آپ کو بجٹ بنانے کے 7 فوری فائدے حاصل ہوں گے ۔

تصویر

دولت یا زندگی

آپ پیسہ کیوں کماتے ہیں؟ یقیناؑ آپکا جواب سادہ سا ہو گا کہ ضروریات زندگی اور خواہشات کے لیے کماتے ہیں تاکہ ہماری زندگی میں سکون، خوشی اور ترقی آئے۔ یہاں ایک اور سوال ابھرتا ہے کہ کیا سب ضرورتیں اور خواہشیں پوری ہو کر ہمارے مسائل کم ہو رہے ہیں ؟ کیا جس سکون، ترقی اور خوشحالی کے ہم اتنی تگ و دو کرتے ہیں ہمیں میسر ہے؟

تصویر

نئے کاروباری آئیڈیاز

انسان کی طرح کاروبار بھی موڈی ہوتا چلا جا رہا ہے۔ ویسے تو انسان اور کاروبارایک جیسے ہی حساس ہیں۔ انسان کو توجہ نا ملے تو روٹھ جاتا ہے اور بزنس کو توجہ نا ملے تو ڈوب جاتا ہے۔ اسی لیے وقت کے بدلتے تقاضوں کو سمجھنا جہاں ضروری ہے وہیں نئے مواقع کو سمجھنا اور ان سے فائدہ اٹھانا اتنا ہی ضروری ہے۔ اگر آپ بزنس میں دلچسپی رکھتے ہیں تو مستقبل کے 3 ابھرتے بزنس ملاحظہ کریں۔

تصویر

کیا آپ اس طرح کام کرنے سے امیر ہو سکیں گے؟

دنیا بھر میں کام کرنے کے دو مائنڈ سیٹ ہیں۔ ایک مائنڈ سیٹ دولت کے لیے کام کرتا ہے جبکہ دوسرے مائنڈ سیٹ کے لیے دولت کام کرتی ہے۔ جیسا کہ رابرٹ کیوسکی اپنی شہرہ آفاق کتاب ” امیر باپ ، غریب باپ” میں کہتا ہے کہ امیر باپ دولت کو اپنی کام پر لگاتا ہے اور دولت اسکے لیے مزید دولت کماتی ہے جبکہ غریب باپ دولت کے لیے اپنی ساری زندگی گزار دیتا ہے لیکن دولت پھر بھی اس سے کوسوں دور ہی رہتی ہے۔

تصویر

اگر آپ ہر شام یہ 8 کام کرتے ہیں تو کبھی امیر نہیں ہوں گے

عادتیں آپکی زندگی کاتعین کرتی ہیں۔ آپکی زندگی حقیقت میں آپکی عادتوں کا مجموعہ ہے۔ اگر یہ 8 چیزیں آپکی عادات میں شامل ہیں تو پھر آپ امیر ہونے کا خیال بھی دل سے نکال دیں۔

تصویر

وہ 7 وجوہات جن کی وجہ سے خواتین بزنس نہیں کر پاتیں

فی میلز (خواتین) بزنس سمیت زندگی کے ہر شعبہ میں کمال کر سکتی ہیں لیکن یہ 7 باتیں انکی ترقی کے راستے کا بہت بڑا پتھر ثابت ہوتی ہیں ۔ اسی وجہ سے زیادہ تر خواتین بزنس شروع ہی نہیں کرتیں، جو کر لیتی ہیں وہ گروتھ کے اس لیول کو نہیں چھو پاتیں جو کہ انکا حق ہے۔

تصویر

سٹارٹ اپس کیسے کام کرتے ہیں؟

کیسےوکیل اور بینکر نائی بن کر 2 بلین ڈالرز کما گئے؟ سب کام عام سے ہی ہوتے ہیں مگر انکو کرنے کا انداز انوکھا بنا دیتا ہے سونگے لارون (سی ای او) ایک وکیل اور ڈیو سالونٹ (صدر) بینکر نے جنوری 2015 میں اسکوائر سیلون سٹارٹ اپ کی بنیاد رکھی۔ ان دونوں کے پاس سیلون …

تصویر

اپنی ٹیم کے دل جیتنے کے 10 طریقے

جب ٹیم کام کرتی ہے تو ہی آپکے خواب حقیقت میں بدلتے ہیں۔ یہ بزنس سکیلنگ کی روح ہے۔ وارن بفے کہتے ہیں میں نے 10 طریقوں سے اپنی برک شائر ہاتھاوے ٹیمز کے دل جیتے۔ اگر آپ بھی اپنے بزنس میں ٹیم کی وجہ سے پریشان ہیں چاہے پرفامنس ہو، آپکے ساتھ وفاداری یا …

تصویر

مڈل کلاس کی مالی مشکلات کی بڑی وجہ

مڈل کلاس معاشی چکی میں ایسی پسی ہے کہ بس سفید پوشی کا بھرم قائم رکھنے کے لیے دن اور رات ایک کیے ہوئی ہیں۔ ایسا نا صرف پاکستان میں ہے بلکہ پوری دنیا میں ایسے مسائل ہیں یہ الگ بات ہے کہ پاکستان جیسے ملک میں یہ مسائل زیادہ خطرناک شکل اختیار کر چکے …

تصویر