Best Methods For Closing Sale & Deals

Course Code: 046

اس کورس میں آپ سیکھیں گے


  • اچھی سیلز اور ڈیلز بھی کیوں ناکام ہو جاتی ہیں؟
  • سیلز ٹیم کی کن غلطیوں کی وجہ سے گاہک بھاگ جاتے ہیں؟
  • سیلز اور ڈیلز کلوز کرنے کے لیے سب اہم ٹیکنیکس کون سی ہیں؟
  • مشکل اور تنگ کرنے والے کسٹمرز کے ساتھ ڈیل کیسے کامیاب کریں؟
  • خراب اور ناکام ہونے والی سیلز اور ڈیلز کو کامیاب بنانے کے بہترین طریقے کونسے ہیں؟

Live Course Training Price: PKR 3250/-

Recorded Course Price:2250 /-



Course Instructor