ہائی پرفارمینس سیلز ٹیم کیسے بنائیں؟
Course Code: 047
اس کورس میں آپ سیکھیں گے
-
زیادہ سیلز کرنے والی پرسنیلٹی کیسی ہوتی ہے؟
-
زیادہ سیلز کرنے والے ورکرز کو ہائر کرنے کے بہترین طریقے کونسے ہیں؟
-
دنیا کی بڑی کمپنیاں سیلز ٹیم سے زیادہ سیلز کیسے لیتی ہیں؟
-
زیادہ سیلز کرنے والے ورکرز آپ کی کمپنی میں ٹکتے کیوں نہیں؟
-
زیادہ سیلز کرنے والوں کو لمبے عرصے تک وفادار کیسے بنائیں؟َ
Live Course Training Price: PKR 3250/-
Recorded Course Price:2250 /-