سیلز ٹارگٹ سیٹ اور اچیو کیسے کریں؟

Course Code: 048

اس کورس میں آپ سیکھیں گے


  • کونسی کمپنیاں کبھی سیلز ٹارگٹس حاصل نہیں کرپاتیں؟
  • کامیاب کمپنیز سیلز ٹارگٹ کیسے سیٹ کرتی ہیں؟
  • کامیاب کمپنیز ٹارگٹس اچیو کرنے کے لیے کونسی بہترین ٹیکنیکس استعمال کرتی ہیں؟
  • آپکو سیلز ٹارگٹس کیسے سیٹ اور اچیو کرنے چاہیں؟
  • اپنے بزنس / کمپنی کا انکم گروتھ پلان کیسے کامیاب بنا سکتے ہیں؟

Live Course Training Price: PKR 3250/-

Recorded Course Price:2250 /-



Course Instructor