کامیاب بزنس کے لیے کیش فلو کیسے ٹھیک کریں؟

Course Code: 051

اس کورس میں آپ سیکھیں گے


  • چھوٹے بزنس کی کامیابی کے لیے حساب کتاب کیوں ضروری ہے؟
  • حساب کتاب رکھنے کے بہترین طریقے کونے ہیں؟
  • حساب کتاب کے ذریعے،کیش ریکوری،انکم اور منافع میں اضافہ کیسے کریں؟
  • کیش فلو کی مدد سے بزنس کا بجٹ کیسے بنائیں؟
  • اپنے بزنس کی کامیابی،انکم اور منافع میں اضافہ کے لیے کیش فلو سسٹم کیسے بنائیں؟

Live Course Training Price: PKR 3250/-

Recorded Course Price:2250 /-



Course Instructor