ٹیم ورک کیسے ڈیویلپ کریں؟
Course Code: 055
اس کورس میں آپ سیکھیں گے
-
ٹیم ورک کرنے والے ورکرز کو پہچان کر ہائر کیسے کریں؟
-
ٹیم ورک نا ہونے کی بڑی وجوہات کیا ہیں اور ان سے کیسے بچیں؟
-
بہترین ٹیم مینجمنٹ کے لیے ٹیم ورک کلچر کیسے بنائیں؟
Live Course Training Price: PKR 2250/-
Recorded Course Price:1750 /-